تنازعہ

بات چیت کے ذریعہ دوبارہ ابھرنے کی صلاحیت: سری لنکا میں مشترکہ اقدار کی تشکیل

سری لنکا کے نوجوان بالغوں کو انسان دوست اقدار کی تعلیم دے کر Values4All کا مقصد تمام کمیونٹیز کے مابین بہتر افہام و تفہیم پیدا کرنا ہے۔

برے لوگ: کوٹاباٹو، فلپائن میں غلط فہمیوں اور غلط معلومات کا تدارک کرنا

کاپٹ بسیگ، جو اس وبائی مرض کے متعلق غلط اطلاعات کے مقابلے میں تیار کی گئی ایک آن لائن سیریزہے، کے میزبانوں میں نوجوانوں کے ایک سابق کارکن جاوو سالک، منڈاناؤ میں کمیونیٹیز کو سچائی کی طرف راغب کرنے میں مدد کر رہے ہیں۔

سندربن میں چیتوں کے باعث بننے والی بیوائیں

بنگلہ دیش کا فخر سندربنز شاذونادر نظر آںے والے عالیشان شاہی بنگالی چیتے کا مسکن ہے۔ اب ان وسیع میگروو جنگلات میں پھرنے والے چیتے انسانوں سے نزدیکی رابطے میں آ رہے ہیں اور تصادم اور حملے بڑھ رہے ہیں۔

مرتبت: ایک دو دھاری تلوار

میراناؤ کا خیال ہے کہ مرتبت یا خاندان کی عزت کے تصور کو غلط سمجھا گیا ہے۔

سری لنکا کی دیواروں پر بنی تصاویر کی "نئی لہر”

عالمی وبا کے آغاز کی افواہوں اور انتہائی حد تک بٹے ہوئے سیاسی ماحول میں سری لنکا کے باسیوں نے اپنے محلوں کو "خوبصورت” بنانے کے لئے دیواروں کا سہارا لیا۔

فیس بک پر ہماری کمیونٹی میں شامل ہوں

مشغول رہیں اور ہمارے فیس بک پیج کے ذریعہ ہماری وسیع تر کمیونٹی میں شامل ہوں

Go to Facebook