اکثر پوچھے جانے والے سوالات
-
Resiliency Initiative کیا ہے؟
Resiliency Initiative ایک آن لائن پورٹل ہے، جو اپریل 2021 میں لانچ کیا گیا تھا، جو کہ ایشیا میں جھوٹی خبروں کی نفی کے لیے انسدادی جواب دینے کے لئے ڈیجیٹل وسائل، سوشل میڈیا وسائل، اور کمیونٹی نیٹ ورک مہیا کرتا ہے۔
-
میں اس نیٹ ورک میں کیسے شامل ہوسکتا/ہوسکتی ہوں؟
رابطے کا صفحہ کے ذریعہ دوبارہ ابھرنے کی صلاحیت کے اقدام کے ساتھ اپ ڈیٹ کے لئے اندراج کریں، ایونٹس پیج پر آئندہ آنے والے ایونٹس چیک کریں، اور Resiliency Initiative فیس بُک گروپ میں گفتگو میں شامل ہو جائیں۔
-
کیا یہ ویب سائٹ قابل رسائی اور موبائل دوست ہے؟
یہ ویب سائٹ ڈیسک ٹاپ، ٹیبلٹ، یا موبائل ڈیوائس پر دیکھنے کے قابل ہے۔ آپ آف لائن استعمال کے لیے pdf فارمیٹ میں مرحلہ وار رہنما کتابچہ بھی ڈاؤن لوڈ کرسکتے ہیں۔
-
کیا یہ ویب سائٹ صرف انگریزی زبان میں دستیاب ہے؟
یہ ویب سائٹ اب تھائی، اُردو، اور بنگالی زبان میں بھی دستیاب ہے! علاقائی زبانوں میں مواصلت ہمارے لئے بہت اہم ہے اور ہم وقت کے ساتھ ساتھ دیگر علاقائی زبانوں کا احاطہ کرنا بھی جاری رکھیں گے۔
-
اس پروجیکٹ کو کون فنڈ دیتا ہے؟
Resiliency Initiative کا انتظام دی ایشیا فاؤنڈیشن میں کنفلکٹ اور فریجلٹی ٹیم کی جانب سے کیا جاتا ہے اور یہ فیس بُک کی جانب سے تعاون کردہ ہے۔
-
مقامی کمیونٹی گروپوں کو کیا فائدہ حاصل ہے؟ کیا ایسی ورکشاپس ہیں جن میں میں شریک ہو سکوں؟
2020 میں آن لائن ورکشاپس کے سلسلوں کا انعقاد ہوا تھا۔ ماضی کے اور مستقبل میں، دونوں ایونٹس کے بارے میں مزید معلومات کے لیے ہمارے ایونٹس پیج کو ملاحظہ کریں۔