بنگلہ دیش کا فخر سندربنز شاذونادر نظر آںے والے عالیشان شاہی بنگالی چیتے کا مسکن ہے۔ اب ان وسیع میگروو جنگلات میں پھرنے والے چیتے انسانوں سے نزدیکی رابطے میں آ رہے ہیں اور تصادم اور حملے بڑھ رہے ہیں۔
عالمی وبا کے آغاز کی افواہوں اور انتہائی حد تک بٹے ہوئے سیاسی ماحول میں سری لنکا کے باسیوں نے اپنے محلوں کو "خوبصورت” بنانے کے لئے دیواروں کا سہارا لیا۔