کمیونٹی کی کہانیاں

سندربن میں چیتوں کے باعث بننے والی بیوائیں

بنگلہ دیش کا فخر سندربنز شاذونادر نظر آںے والے عالیشان شاہی بنگالی چیتے کا مسکن ہے۔ اب ان وسیع میگروو جنگلات میں پھرنے والے چیتے انسانوں سے نزدیکی رابطے میں آ رہے ہیں اور تصادم اور حملے بڑھ رہے ہیں۔

تصویری مضمون

بنگلہ دیش
 
ملک منتخب کریں
بنگلہ دیش تھائی لینڈ سری لنکا فلپائن ملائشیا
موضوع منتخب کریں
آن لائن میڈیا انتہا پسندی برداشت تنازعہ تنوع سماجی انصاف صنف غلط معلومات قصہ گوئی مشمولیت مقامی ثقافت نوجوان
 
سری لنکا

بات چیت کے ذریعہ دوبارہ ابھرنے کی صلاحیت: سری لنکا میں مشترکہ اقدار کی تشکیل

سری لنکا کے نوجوان بالغوں کو انسان دوست اقدار کی تعلیم دے کر Values4All کا مقصد تمام کمیونٹیز کے مابین بہتر افہام و تفہیم پیدا کرنا ہے۔

کیس اسٹڈی

فلپائن

امن کے لیے جگہیں بنانا فلپائن، منڈاناؤ میں دیسی روایات کے لئے ایک آن لائن گھر

کم عمری میں ہی اپنی ثقافت کی خوبصورتی کی تعریف کرتے ہوئے، روڈیل سوگن نے اپنے دیسی ورثہ کی دو دھاری تلوار بھی محسوس کی ہے، اور امتیازی سلوک کے بارے میں ان کی گہری سمجھ بوجھ اب ان کے کام کو آن لائن نفرت انگیز تقریر اور تشدد کا مقابلہ کرنے میں مدد دیتی ہے۔

کیس اسٹڈی

فلپائن

برے لوگ: کوٹاباٹو، فلپائن میں غلط فہمیوں اور غلط معلومات کا تدارک کرنا

کاپٹ بسیگ، جو اس وبائی مرض کے متعلق غلط اطلاعات کے مقابلے میں تیار کی گئی ایک آن لائن سیریزہے، کے میزبانوں میں نوجوانوں کے ایک سابق کارکن جاوو سالک، منڈاناؤ میں کمیونیٹیز کو سچائی کی طرف راغب کرنے میں مدد کر رہے ہیں۔

کیس اسٹڈی

تھائی لینڈ

تھائی لینڈ میں نوجوانوں کی آواز بننا

ینگ مووز پروگرام کے مینیجر تھاکسن بیمرونگتھائی تھائی لینڈ میں نوجوانوں کی آواز بلند کرنے کے لئے کوشاں ہیں، جو ایک ایسا متنوع ملک ہے جس کے ہر خطے میں موجود نوجوان لوگ مختلف قسم کے چیلنجز سے نبرد آزما ہیں۔

کیس اسٹڈی

ملائشیا

ملائیشیائی فلم میکرز انتہاپسندی سے نمٹنے کی راہ تلاش کر رہے ہیں

ویٹرن رپورٹنگ ڈؤو ملائیشیا میں پُراثر قصہ گوئی کے ذریعے انتہاپسندی کے سدباب میں مدد دیتا ہے۔

کیس اسٹڈی

بنگلہ دیش

بنگلہ دیش میں "انسانی” کتابیں احساس بڑھاتی ہیں

بنگلہ دیش کی ہیومن لائبریری متنوع موضوعات پر قریبی گفتگو کو فروغ دیتے ہوئے ہمدردی میں اضافے اور تفریق کے خاتمے کی کنجی کا کام کرتی ہے۔

کیس اسٹڈی

مقامی مسائل دیکھنے کے لئے ایک ملک منتخب کریں
Bangladesh
Malaysia
Philippines
Sri-Lanka
Thailand
ملک منتخب کریں
بنگلہ دیش تھائی لینڈ سری لنکا فلپائن ملائشیا

تھائی لینڈ

تھائی لینڈ کے مختلف علاقوں کے نوجوان لوگوں کی وسیع تر مختلف ضروریات ہیں۔ علاقائی برین ڈرین مرکز کی طرف لوگوں کو کھینچ رہا ہے جو صلاحیت اور جذبے کو کمزور کر رہا ہے جسے مقامی مسائل کے لیے قابو کیا جا سکتا تھا۔ نوجوانوں کے حقوق، ماحول اور امن کا فروغ اولین ترجیحات ہیں۔

فیس بک پر ہماری کمیونٹی میں شامل ہوں

مشغول رہیں اور ہمارے فیس بک پیج کے ذریعہ ہماری وسیع تر کمیونٹی میں شامل ہوں

Go to Facebook