سوشل میڈیا کے ذریعہ اپنے مقاصد کی طرف پیش رفت میں سول سوسائٹی آرگنائزیشنز (CSOs) کی مدد کے لیے
فہرست مشمولات
سیکشن 1: سماجی میڈیا کو حقیقی زندگی سے کیسے جوڑا جائے
سول سوسائٹی تنظیموں کو ہر اس جگہ جانے کی ضرورت ہوتی ہے، جہاں ان افراد کو با اختیار بنانے کے لئے بات چیت ہو رہی ہو جن کی مدد کرنے کی آپ کوشش کر رہے ہیں۔ سماجی بن جائیں!
سیکشن 2: اپنے سامعین سے کیسے رابطہ کاری کی جائے
اچھی رابطہ کاری لوگوں سے منسلک کرواتی ہے۔ اس باب میں آپ کو دکھایا جائے گا کہ اپنے سامعین کی توجہ لے کر اپنے پیغام کو ان سے کیسے منسلک کیا جائے۔
سیکشن 3: مؤثر سماجی میڈیا کیسے بنایا جائے
آپ کا مواد جتنا اچھا ہو گا، لوگوں کے اسے شیئر کرنے کا امکان اتنا ہی زیادہ ہو گا۔ معیاری مواد کی تخلیق کے لیے آپ کی مدد اور آن لائن موجودگی کو بڑھانے کے لیے چند کارآمد تجاویز درج ذیل ہیں۔
سیکشن 4: اپنے اثر کی پیمائش کیسے کریں
پیمائش اہم ہے یہ سمجھنے کے لئے کہ آپ کا کام شامل لوگوں، گروہوں، تنظیموں، یا کمیونٹیز میں کس قدر تبدیلی لا رہا ہے۔
سیکشن 5: سماجی میڈیا پر کرنے اور نہ کرنے والے کام
مراحل چھوڑ دینے سے بچنے اور آن لائن مثبت مشغولیت وضع کرنے کے لئے ہدایات و تجاویز۔