شرائط و ضوابط

ریزیلنسی انیشی-ایٹو پورٹل میں خوش آمدید (بعدازاں اس کو "پورٹل” کہا جائے گا)۔ ریزیلنسی انیشی-ایٹِو پورٹل ایک اوپن اور آزادانہ قابل رسائی ڈیجیٹل لائبریری کے مقصد سے بنایا گیا ہے، تاکہ ریسورسز (وسائل) ممکنہ طور پر ایک وسیع تر آڈیئنس (سامعین) کی جانب سے شیئر (اشتراک) کئے جاسکیں۔ براہ کرم کسی بھی مٹیریئل (مواد)، معلومات، یا سروس کو استعمال کرنے یا حاصل کرنے سے قبل براہ کرم مندرجہ ذیل شرائط و ضوابط کو آپ غور سے پڑھیں. پورٹل میں ویب سائٹ اور اس کے کنٹنٹ (جزئیات) شامل ہیں، جس کے اندر آرٹیکل، ٹیکسٹ، ڈاؤنلوڈ ایبل، امیجز (تصاویر)، ویڈیوز اور السٹریشنز (خاکے/عکاس) بھی شامل ہیں. پورٹل کے کسی بھی جُزو کی رسائی حاصل کرتے ہوئے آپ اِن شرائط و ضوابط کے پابند ہوجاتے ہیں۔ ہم کسی بھی وقت ان شرائط و ضوابط کے حصوں کو کسی بھی وقت تبدیل، شامل، یا ہٹا سکتے ہیں، جو کہ پوسٹنگ پر فوری طور پر لاگو و مؤثر ہوجائیں گے۔ یہ آپ کی ذمہ داری ہے کہ پورٹل کے کسی بھی جزو کے ہر استعمال سے پہلے ان شرائط کا جائزہ لیں اور اس پورٹل کو استعمال کرنا جاری رکھیں، جبکہ آپ کسی بھی تبدیلی کے لیے اتفاق رکھتے ہوں۔ دا ریزیلنسی انیشی-ایٹِوریزیلنسی انیشی-ایٹِو دراصل ایک علاقائی حوالے سے فی الحال ایشیا فاؤنڈیشن اور فیس بُک کی جانب سے معاونت اور منظم کردہ پروگرام ہے۔ ویب سائٹ کے کسٹوڈیئن اور ریزیلنسی انیشی-ایٹِو پارٹنرز اور یہ سائٹ وقت کے ساتھ ساتھ تبدیل ہوسکتے ہیں اور یہ شرائط کسی بھی تبدیلی کو ظاہر کرنے کے لئے اپ ڈیٹ کی جائیں گی۔ کوئی بھی حوالہ کئے جاسکتے ہیں: resiliency.initiative@asiafoundation.org کنٹنٹ اور انٹیلیکچول پراپرٹی آپ اس سائٹ میں موجود مواد غیر تجارتی مقاصد کے لئے استعمال کرسکتے ہیں،ایک کری-ایٹِو کامنز آٹریبیوشن 4٫0 بین الاقوامی لائسنس کے تحت، ماسوائے فوٹوگرافس، وڈیو، آڈیو یا امیجز جو کہ ایشیا فاؤنڈیشن یا آزاد شراکت داروں سے منسوب ہیں۔ عمومی طور سے، جب اس سائٹ سے مواد کو شیئر کرنے یا اپنانے کے لیے یہ ضروری ہے کہ سورس مٹیریئل کو ریزیلنسی انیشی-ایٹِو کو کریڈٹ کیا جائے تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگوں کو سیاق و سباق کے حوالے سے کنٹنٹ (مواد) کی رسائی حاصل رہے اور وہ اصل سورسز (ذرائع) کا حوالہ دے سکیں۔ پروبیھٹڈ کنٹنٹ (ممنوعہ مواد) اس پورٹل کو بین الثقافتی، قومیتوں، مذاہب اور متخلف پس منظر کے صارفین کے لئے ایک اوپن، پروڈکٹِو، محفوظ اور مدعو کرنے کی اسپیس بننے کے لئے ڈیزائن کیا گیا ہے۔ جیسا کہ ریزیلنسی انیشی-ایٹِو ایک اوپن اور آزاد سوسائیٹیز کی تخلیق میں شراکت کے لیے کوشاں ہے، ہم کسی بھی وقت اور کسی بھی وجہ سے ویب سائٹ سے کسی بھی کنٹنٹ یا مٹیریئل کو ہٹانے کا حق محفوظ رکھتے ہیں۔ ایسے مواد کی کسی بھی مثال کو اس پورٹل سے ہٹا دیا جائے گا بشمول (لیکن بلاتحدید) جو براہ راست کسی بھی نسل، مذہب، رنگ، قومیت وغیرہ پر مبنی لوگوں کے دوسرے گروپ پر براہ راست حملہ اور اُن کی نفی کرتا ہے فریق ثالث مواد پورٹل کو resiliencyinitiative.org دائرہ کار کے باہر سے کارآمد فریق ثالث کے وسائل اور ویب سائٹس سے منسلک کرنے کے لئے ڈیزائن کیا گیا ہے۔ ریزیلنسی انیشی-ایٹِو، پرائیویسی پریکٹسز یا اس نوعیت کی کسی ویب سائٹ کے کنٹنٹ، کے لیے ذمہ دار نہیں ہے۔ ہم آپ کو اس بات کی حوصلہ افزائی کریں گے کہ آپ کوئی بھی ویب سائٹ، جن کو آپ اس ویب سائٹ کے توسط سے وزٹ کریں، ان کی پرائیویسی پالیسیوں کو پڑھیں۔

فیس بک پر ہماری کمیونٹی میں شامل ہوں

مشغول رہیں اور ہمارے فیس بک پیج کے ذریعہ ہماری وسیع تر کمیونٹی میں شامل ہوں

Go to Facebook